مورخین نے لکھا کہ امام حسین ع نے سخت حملہ کیا مثل ٹڈیوں کے منتشر ہوگئے اور پھر بکریوں کی طرح بھاگتے تھے اور اسطرح بھاگتے تھے جس طرح شیر سے وحشی جانور اور گدھے بھاگتے تھے یعنی پیادوں کا وہ ہال تھا اور سواروں کا وہ فوج کے فرار کی کفیت یہ تھی حضرت ع اس حملہ میں انکو شکست دیتے ہوئے بنا اک قول کے ذوالکفل تکجا پہنچے جو اس مقام سے بارہ میل کے فاصلے پر ہے جہاں امام ع نے اپنا علم نصف کیا ہوا تھا پھر وہاں سے لوٹ کر حضرت ع اپنے نیزہ کے پاس لوٹ کر آگئے اور فرمایا"لاحول......باللہ" لوگ جان لیں کہ میں خدا نہیں ہوں اور درجہ امامت ان پر ظاہر ہو
کتاب: مواعظہ حسنہ