Results 1 to 2 of 2

Thread: گیلی گیند سے پریکٹس یہ کھیل یا جنگ war or sports

  1. #1
    Administrator Real_Light's Avatar
    Join Date
    Feb 2016
    Location
    Islamabad
    Posts
    813
    Rep Power
    10

    Question گیلی گیند سے پریکٹس یہ کھیل یا جنگ war or sports

    کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ دشمن کو کمزور مت سمجھو اس بات کا اندازہ ہمیں تب ہوا جب ہمیں یہ پتہ چلا کہ بھارت پاکستانی کرکٹ ٹیم سے مقابلہ کے لِے اب گیلی گیند سے پریکٹس کررہا ہے۔
    کیوں کہ آِنے والے دنوں میں پاکستانی ٹیم سے مقابلے کے دوران اوس پڑنے کے امکانات موجود ہیں تو اس صورت حال سے نبردآزما ہونے کے لیے بھارتی ٹیم نے بالٹی کے پانی میں بال کو بھگو کر پریکٹس کا آغاز کر دیا ہے۔
    اب پاکستنانی کرکٹ ٹیم لوہے کی گیند سے پریکٹس کرے یا برف کے گولے بنا کر اوس کی گیند کے خلاف کوئی نہ کوئی آہنی دیوار تو کھڑی کرنی ہی پڑے گی۔
    کیوں کی پی سی ایل کے بعد پاکستان اور بھارت کا ایک میدان میں اترنا شاَقین کرکٹ کے لَے ہمیشہ سے ہی گرم جوشی کا سبب رہا ہے
    کیوں کہ دونوں ملکوں کے اکثر لوگ اس کھیل کو کھیل نہیں سمجھتے ہے بلکہ اسے جنگ اور معرکہ کی طرح اپنے دماغ پر سوار کر لیتے ہیں جو کہ کم سمجھی کی علامت ہے

    ہمدانی اسپورٹس ڈیسک نیوز

    Click image for larger version. 

Name:	war-or-sports.jpg 
Views:	2 
Size:	90.1 KB 
ID:	74

  2. #2
    India Pak Cricket Match War sey kam bhi nahi hota.
    WebTycoon

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •  
page counter