سوال: ستارے کیوں چمکتے ہیں؟











جواب
ستارہ سے روشنی، ہوا کی مختلف تہوں کے ذریعے سے، فضا سے گزرنے کے بعد ہم تک پہنچتی ہے. ہوا کی گرم اور سرد لہریں، ستارے کی روشنی کو ٹمٹماتا ہوا ظاہر کرتی ہے لیکن درحقیقت ستارہ مسلسل روشنی کرتا ہے