سوال: پرندے بجلی کی پاور لائنز پر محفوظ طریقے سے کیسے بیٹھ جاتے ہیں؟






جواب: ایک پرندہ صرف ایک ہی لائن چھوتا ہے اور صرف ایک ہی تار پر بیٹھتا ہے اوریہ ممکن ہے
اگر پرندہ ایک اور لائن چھو جائے تو بجلی پرندہ سے آر پار ہو جائے گی اور نتیجتاََ پرندہ کے چیتھڑے اڑ جائیں گے