خلا میں جانے والے پہلے کتے کا نام بتائیں؟
a. Rossi
b. Laika
c. Tommi
d. Pinky











لیکا اس کتے کا نام ہے جو کہ 1957 میں مدار میں بھیجا گیا اور اس کتے نے انسانی اسپیس فلائٹ خلائی سفر کے لئے راہ ہموار کی