صرف پراٹھے ہی نہیں کھاو کھیل پر بھی توجہ دو
پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیون کو وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اچھے ڈائٹ پلان میں یہ ضروری ہے کہ کھلاڑی دیسی گھی کے پراٹھوں کی طرف زیادہ رغبت نہ رکھے تاکہ میدان میں کھلیتے ہویے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر سکے
ہمدانی اسپورٹس ڈیسک نیور

Click image for larger version. 

Name:	desi ghi ka paratha aur PCL.jpg 
Views:	1 
Size:	88.1 KB 
ID:	70