جوکھلاڑی بھی میدان میں آتا ہے اسے ایک نہ ایک دن ریٹا ئر ہونا ہی ہوتا ہے۔
ہر کحلاڑی کی یہی کو شش ہوتی ہے کہ جب وہ اپنی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہو تو وہ اپنی دانشمندی کے ساتھ خود ہی ریٹائر ہو جا ے
مگر شاہد آفریدی کی کارکردگی پاکستان ٹیم کے لیے نہ ہونے کے باوجود بھی ہر دفعہ آئندہ آنے والے میچ کے لئے منتخب ہو ہی جاتے ہیں
اے کاش کہ وہ یہ راز کی بات کبھی میڈیا پر بھی بتا دیں کہ وہ کب ریٹائر ہو رہے ہیں۔
ہمدانی اسپورٹس ڈیسک نیور

Click image for larger version. 

Name:	Shahid-Afridi-retired.jpg 
Views:	0 
Size:	41.8 KB 
ID:	71