Click image for larger version. 

Name:	Pak-Flag-in-India.jpg 
Views:	1 
Size:	17.1 KB 
ID:	73
شیو سینا کی بھڑک اور پاکستانی منافرت سے ہرشخص واقف ہی یہ وجہ کہ پاکستان حکومت کا پروانہ ضروری سمجھا گیا تا کہ گرین شرٹس کو بہتر فول پروف سیکیورٹی کے لئے بھارت سرکار سے کہہ سکیں کہ پاکستان ٹیم کی بہتر حفاظت کی جائے۔
اب یہ الگ بات ہے کہ پاکستان خود اپنے ہی ملک میں دوسرے ملک کی ٹیم کی حفاظت میں کوتاہی کا شکار رہا ہے اور پاکستانیوں کے سر ندامت و شرمندگی سے آج تک جھکے ہویے ہویے ہیں

بہرحال ہر پاکستانی کی یہی خواہش ہے کہ ایک بار پھر سے بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگے اور پاکستانی کرکٹ ٹیم آیندہ ہونے والے ٹی ٹونٹی میں بلّوں کی جنگ میں فتح و کامرانی سے ہمکنار ہو

ہمدانی اسپورٹس ڈیسک نیوز

Click image for larger version. 

Name:	Pakistan Vs India.jpg 
Views:	1 
Size:	13.1 KB 
ID:	72